انٹر کالج شگر میں میراتھن ریس کا انعقاد ،80طلباء حصہ لیا

انٹر کالج شگر میں میراتھن ریس کا انعقاد ،80طلباء حصہ لیا

13 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

شگر(سپورٹس نیوز)انٹر کالج شگر میں میراتھن ریس کا انعقاد ،80طلباء حصہ لیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر کالج ضلع شگر میں سپورٹس ویک منایا گیا ۔سپورٹس ویک کے اختتام پر میرا رتھن ریس کا انعقاد کیا گیا تھا میرا تھن ریس ٹھونٹھوپی فاریسٹ نرسری سے انٹر کالج شگر تک 7کلو میٹر کے فاصلے کو طلبا میں دوڑ کا مقابلہ ہوا ۔مقابلے میں 80طلباء شریک ہوئے جس میں محمد الیاس نے پہلی غلام عباس نے دوسری اور محمد عمران نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی ۔ریس کے اختتام پر جیتنے والے طلبا میں انعامات تقسیم کئے گئے تقریب کے صدر محفل انٹر کالج شگر کے پرنسپل محمداسماعیل تھے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔