گلگت ( پ ۔ر ) گلگت بلتستان ڈیپا ر ٹمنٹل ڈویلپمنٹ ور کنگ پار ٹی کا اجلاس سکر یٹر ی پلا ننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بابر امان بابر کی زیر صدار ت ہو ا۔ اجلاس میں محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن ،زکو ا ۃ ،محکمہ داخلہ، پو لیس،محکمہ قا نو ن ،گلگت ڈویلپمنٹ اتھا ر ٹی، بجلی ،محکمہ صحت ،محکمہ تعلیم ،محکمہ زراعت ،محکمہ جنگلا ت اور محکمہ تعمیر ا ت عا مہ کے کل 98منصو بو ں جن کی مجمو عی لا گت 7ارب 51کر و ڑ 62لا کھ روپے بنتی تھی تفصیل سے غو ر و خو ص کیا گیا ۔مجموعی طو ر پر 95منصو بو ں کو منظو ر کیا گیا اور 3منصو بو ں کو مختلف تکنیکی و جو ہا ت کی بنا پر محکمہ جا ت نے و اپس لے لیا۔ان منصو بو ں کی تعمیر سے گلگت بلتستا ن میں تر قیا تی امو ر میں کافی پیش رفت ہو گی اور لو گو ں کو اپنے گھر کے دروازے پر سہو لت میسر ہو گی ۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔