چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سئینر صحافی رشید ارشد کو قتل کی دھمکی قابل مذمت ہے دیامر پریس کلب حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ دھمکیاں دینے والے ملزمان کا سراغ لگائیں دیامر پریس کلب کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پریس کلب کے تمام ممبران نے شرکت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صحافیوں کی تحفظ کے لئے اقدامات کریں ۔۔۔۔