جرائم

کراچی: کورنگی کے علاقے گلگت کالونی میں ضلع استور سے تعلق رکھنے والی ماں اور بچے کا بہیمانہ قتل

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) زرائع کے کے مطابق کراچی کا علاقہ کورنگی گلگت کالونی میں نامعلوم افراد نے صبح سویرے استور ہرچو سے تعلق رکھنے والے فیملی کے گھر میں گھس کر ماں اور بچہ ہر چاقو سے حملہ کر کے فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں بچہ موقع پر ہی جانبحق ہوا جبکہ ماں کو شدید زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی۔

متاثرہ خاندان نے وزیر اعلی گلگت بلتستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سندھ حکومت سے بات کرکے اس میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں اور کراچی میں گلگت بلتستان کے مقیموں کو تحفظ فراہم کیا جائے.

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button