Nov 05, 2017 پامیر ٹائمز بلاگز Comments Off on روتی ہوئی آنکھ
سوچ کے سناٹے میں بیان کیا گیا
کائنات کا آخری دکھ روتی ہوئی آنکھ کا گلہ ہے
خاموشی کے ساتھ طے کردی گئیبے بسی کا سفر
پتھروں کی بارش کے ڈر سےکانپ رہا ہے
بھوک کا دستخط شدہ خط بھی
پھر خداکے نام کی تختی دیکھ کر
کٹہرے کو کئی بار چوما
تاکہ خدا کا عذاب نہ پکڑیں،
اورمعافی ہو
Jan 20, 2021 0
Jan 19, 2021 0
Jan 10, 2021 0
Jan 07, 2021 Comments Off on جنسی ہراسانی کا ایک الزام ثابت نہ ہوسکا، قراقرم یونیورسٹی نے ملزم کو “سخت لہجے اور رویے” کی بنیاد پر منصب سے ہٹا دیا
Dec 08, 2020 Comments Off on نئے وزیر اعلی کا یوٹرن
Dec 07, 2020 Comments Off on ضلع اسکردو کی پسماندہ تحصیل گلتری کی مستحق خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سےمحروم
Dec 07, 2020 Comments Off on سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے میں دیر نہیں لگتا
Aug 06, 2020 Comments Off on کوویڈ 19 اور کمرہء جماعت کی کہانی (ایک نظم)