متفرق

گلگت: محرم الحرام کے مو قع پر خصو صی سیکو رٹی انتظا مات

گلگت: 6نومبر2017ءکو ہیڈ کوارٹر ایف سی این اے میں چہلم کے حوالے سے فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے اور ضروری اقدامات کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اعلٰی سطح کی کانفرنس منعقد کی گئی۔ کانفرنس میں اس بات کا بھی اعادہ کیا گیا کہ امن و امان کے قیام کےلئے کوئی دقیقہ و فر گِزاشت نہیں رکھا جائےگا ۔ مشکوک اور شرپسند افراد پر کڑی نظر اور سخت نگرانی کی جائےگی جبکہ ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدآمد کیا جائےگا اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

کانفرنس میں جلوس اور مجالس کی سیکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔کانفرنس میں سول انتظامیہ اور امن وامان قائم رکھنے والے تمام اداروں نے شرکت کی۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button