


دیا جاتا ہے تو اس کے مثبت اثرات کے ساتھ منفی اثرات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔لوگوں کے معیار زندگی میں تبدیلیاں مرتب ہونے لگتی ہیں اور انہیں حقوق بھی میسر آنے شروع ہوجاتے ہیں لیکن ملک کے عیں شمال میں واقع تمام تر سہولیات زندگی سے نابلد گلگت بلتستان میں یہ کام الٹ ہو رہاہے۔