متفرق
سبخان سہیل استور پریس کلب کے صدر منتخب

استور(عبدالوہاب ربانی ناصر) استور پریس کلب 2017اور2018کے انتخابات پہلی دفعہ جمہوری انداز میں کیا گیا جس میں سبخان سہیل صدر اور عابد حسین پروانہ جنرل سیکرٹری منتخب ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشنرز لیگل ایڈوائزر پریس کلب استور ایڈوکیٹ عتیق الرحمن اور ان کے ہمراہ احوال گلگت بلتستان کے ٹو TVکے انچارج علی شیر اور سابقہ سینئر صحافی دلدار چوہدری تھے ۔ الیکشن کمشنر نے استور پریس کلب کے انتخابات ایک جمہوری انداز میں تمام صحافیوں سے پولنگ بوتھ میں ووٹ کاسٹ کروایا۔ جس میں سبخان سہیل رفیع اللہ خان آفریدی کے مد مقابل4ووٹ کے مقابلے میں 6ووٹ لے کر صدر منتخب ہوئے ۔





