اہم ترینخبریںمعیشت

پاکستانی سفارت خانے حکومت چائینہ سےپاک چین بارڈر کو پندرہ دسمبر 7تک کھلا رکھنے کی درخواست

گلگت ( پ ر ) حکومت پاکستان کے چین میں قائم سفارت خانے نے حکومت چائینہ سے خنجراب ٹاپ پر واقع پاک چین بارڈر کو پندرہ دسمبر 2017تک کھلا رکھنے کی درخواست کی ہے تاکہ شاہراہ قراقرم پر تجارتی سرگرمیوں اور کارگو سروس کے عمل کو موثر طریقے سے جاری رکھا جاسکے۔ اس سلسلے میں چین کے وزارت ٹرانسپورٹ سے بھی گزارش کی گئی ہے کہ وہ تجارتی عمل کو جاری رکھنے میں اپنا موثر کردار ادا کریں۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button