گلگت( پ ر) کمشنر گلگت سبطین احمد کا دورہ یاسین۔ کمشنر گلگت سبطین احمد نے اپنے دورہ یاسین کے موقع پر اسماعیلی کونسل کے عہدیدان سے ملاقات کی اور ہز ہا ئنس پرنس کریم آغا خان کی غذر آمد کے حوالے سے انتظامات پر گفت و شنید کی۔بعد آزاں انہوں نے پرنس کریم آغا خان کے لئے دیدار گاہ کا جا ئزہ لیا اور اور تمام تر حفاظتی انتظامات اور استقبال کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔