حادثات

استور سے جگلوٹ جاتے ہوئے کار حادثے کا شکار،2افراد جانبحق 1زخمی

استور(عبدالوہاب ربانی ناصر) استور سے جگلوٹ جاتے ہوئے رات کے وقت سفید کورولا کار گاڈی نمبر NCP اپلائیڈ 2017 ہرچو داس میں حادثے کا شکار جس میں 2افراد جانبحق 1زخمی ۔بدھ کی رات کو جو استور سے جگلوٹ جاتے وقت ہرچو داس میں حادثہ کا شکار جو دریائے استور میں جا گری ۔ جانبحق ہونے والے روشن دین ولد احمد خان کی لا ش کو نکال کر ان کے آبائی گاوں میں پہنچا دیا گیا ۔ جبکہ کی شفاء ولد گجر خان کی لاش ابھی تک نہیں ملی لاش کو ڈھونڈنے میں ۔ رشتہ دار سمت رسیکو 112 کی ٹیم مصروف عمل ہیں حادثے کا شکار گاڈی کو ریسکو ٹیم نے دریا سے باہر نکال دیا ہے ۔ زخمی شخص امجد ولد محمد نعیم کو فوری طور پر استور ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا یا گیا تھا جس کی حالت خطرہ سے باہر ۔

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button