شگر: معروف عالم دین شیخ محمد حسین متقی کراچی میں انتقال کرگیا

شگر(نامہ نگار) شگر سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین شیخ محمد حسین متقی کراچی میں انتقال کرگیا۔وہ گذشتہ کئی دنوں سے شدید علیل ہوکر مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھی تاہم گذشتہ روز ان کا انتقال ہوگیا۔ مرحوم گذشتہ تیس سالوں سے کراچی میں مقیم تھا۔اور درس و تدریس سے وابستہ تھا۔ مرحوم معروف عالم دین ڈاکٹر محمد عسکری ممتاز کا ماموں اور شیخ باقر متقی کا والد محترم تھا اوران کا تعلق شگر سنٹر کے گاؤں حیدری محلہ چمقپہ سے تھا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments