کمانڈر ٹین کور اور ایف سی این اے کمانڈر نے سیاچن کے اگلے مورچوں‌ کا دورہ کیا

گلگت( پ ر)مورخہ 8-10مارچ 18کمانڈر 10کور لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا اور فورس کمانڈر ناردرن ایریاز میجر جنرل ثاقب محمود ملک کے ہمراہ سیاچین کے محاذ پراگلے مورچوں کادورہ کیا۔کمانڈر 10کور نے دفاعی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیااور جوانوں سے بات چیت کے دوران اِن کے بلند حوصلے کو سراہا جو نامساعد حالات اور موسمی سختیوں کے با وجود مملکتِ خداد ادِپاکستان کی حفاظت کی خاطر چاک وچوبند ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments