کھیل

کے ٹو کلر نے سکرچن کو ہرا کر کے کے ٹو پریمیر لیگ جیت لی

شگر(سپورٹس نیوز) کے ٹو کلر نے سکرچن کو ہرا کر کے ٹو پریمئر لیگ فٹ بال کپ جیت لیا۔کے ٹو کلر نے فائنل مقابلہ ایک گول سے جیت کر ٹرافی اپنے نام کردی۔کے ٹو سٹیڈیم شگر میں جاری پانچ روزہ کے ٹو پریمئر لیگ فٹ بال کپ اختتام پذیر ہوگئے۔ ٹورنامنٹ میں مجوعی طور شگر سنٹر کے تمام کلبوں نے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جبکہ فائنل مقابلہ کے ٹو کلر اور سکرچن کے درمیان کھیلا گیا۔ جس میں کلر نے سکرچن کو ایک گول کے مقابلے میں ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کردی۔سنسنی خیز مقابلے کے بعدکے ٹو کلر نے کھلاڑی جمیل رانا نے دوسری ہالف میں گول کرکے اپنے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کردیا۔اس طرح انہیں مین آف دی میچ قرار دیا۔مہمان خصوصی ممبر جی بی کونسل وزیر اخلاق حسین نے فاتح ٹیم کو ٹرافی دی۔

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button