خبریںخواتین کی خبریں

کلثوم فرمان پی ٹی آئی گلگت بلتستان خواتین ونگ کی صدر مقرر

اسلام آباد (محمد علی عالم) صوبائی صدر راجہ جلال حسین مقپون کے اسلام آباد رہائش گاہ پر تحریک انصاف گلگت بلتستان کے رہنماوں کی ایک اہم میٹنگ ہوئی ۔جس میں گلگت بلتستان کے سیاسی صورت حال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر راجہ جلال حسین مقپون نے وزیر نصرت کو میڈیا کواڈنیٹر جبکہ کلثوم فرمان کو تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدارت کا نوٹفکیشن دے رہے ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button