اموات

معروف عالم مولانا محمد شریف خان حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

یاسین(ڈسٹرکٹ رپورٹر)یاسین کے معروف عالیم دین مولانا محمدشریف خان المعروف (خان استاد )75سال کے عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ۔مولانا محمدشریف گزشتہ بیس سالوں سے جامعہ تعلیم القران سندھی میں درس تدریس کے ساتھ ساتھ پیش مرکزی جامعہ مسجدسندھی کے پیش امام۔مولانا محمدشریف خان یاسین کے درجنوں علماء اور سینکڑوں خفاظ کرام کے استاد تھے ۔محرحوم کے نمازہ جنازہ میں غذر بھر سے ایک بڑی تعداد میں علماء کرام کے علاوہ زندگی کے مختلف طبقہ فکرسے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کیا مرحوم کے نمازجنازہ مرکزی عیدہ گاہ یاسین کے قاضی مولانا عبدالرحیم نے پڑایا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button