Month: 2018 اپریل
-
کالمز
ڈی ایچ کیو ہسپتال سکردو، شفا خانہ یا ذبح خانہ ؟
ڈی ایچ کیو ہسپتال سکردو گلگت بلتستان کا دوسرا بڑا طبی مرکز ہے جو 4 اضلاع بشمول دیگر سب ڈویژنو…
مزید پڑھیں -
خبریں
بلتستان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے محمد رضا بیگ نے فائٹر پائلیٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
سکردو (ایس ایس ناصری) بلتستان کےمرکز سکردو سکیمدان سے تعلق رکھنے والے طالب علم محمد رضا بیگ نےبلتستان کی تاریخ…
مزید پڑھیں -
صحت
ٹی بی کی ادویات ملک بھر کی طرح دیامر میں بھی مفت مل رہی ہیں، ڈاکٹر انجم حمید
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ٹی بی کنٹرول پروگرام کے زیراہتمام سہہ ماہی ریویو میٹنگ کے حوالے سے ایک نشت مقامی…
مزید پڑھیں -
سیاست
تحریک انصاف کی رہنما آمنہ انصاری کا دورہ چلاس، ضلعی عہدیداروںسےملاقاتیں
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابق ممبر قانون ساز اسمبلی و پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی رہنما آمنہ انصاری نے…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
دیامر بھاشہ ڈیم کی تعمیر کے لئے 4 کھرب 74 ارب روپوںکی منظوری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)4 کھرب 74 ارب کی لاگت سے پاکستان کے تیسرے سب سے بڑے ڈیم کی منظوری دیدی…
مزید پڑھیں -
سیاست
گلگت بلتستان کو آئینی سیٹ اپ آصف زرداری نے دیا، آمریت کے بچونگڑوں کا پیپلز پارٹی کو جمہوریت کا درس دینا قیامت کی نشانی ہے، سعدیہ دانش
لگت (پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے گلگت…
مزید پڑھیں -
خبریں
سینٹرل پولیس یونٹ میںمیرٹ پر بھرتیاں ہونگی، کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی، ایس پی شگر ضیا اللہ
شگر(عابدشگری) ایس پی شگر ضیا اللہ نے کہا ہے کہ سنٹرل پولیس یونٹ میں میرٹ پر بھرتیاں ہونگی، اور کسی…
مزید پڑھیں -
نوجوان
آل پاکستان فوٹوگرافی مقابلے میںگھانچھے کے دو نوجوانوںکی شاندار کارکردگی
گانچھے(محمد علی عالم) گانچھے سے تعلق رکھنے والے دونوجوان فوٹو گرز نے آل پاکستان فوٹو گرافی مقابلے میں نمایاں پوزیشن…
مزید پڑھیں -
سیاست
راجہ جلال اور فتح اللہ گروپ عائشہ گلالئی گروپ کی طرح تحریک انصاف کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے، گلاب شاہ آصف
گلگت(پ ر) راجہ جلال اور فتح اللہ گروپ عائشہ گلالئی گروپ کی طرح تحریک انصاف کے خلاف سازشوں میں مصروف…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
شینبر چھلت کے تاجر اپنی مدد آپ کے تحت رمضان سے قبل بازار کی صفائی کریں گے، اجلاس میں فیصلہ
نگر ( بیورو رپورٹ) انجمن تاجران شینبرچھلت کا اجلاس ،اجلاس میں رمضان المبارک سے قبل مختلف مارکیٹوں سے روزانہ پیدا…
مزید پڑھیں