سیاست

وزیر اعلی گلگت بلتستان 11 مئی کو یاسین سب ڈویژن کا افتتاح‌کریں گے

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن گیارہ مئی بروز جمعہ سب ڈویژن یاسین کا افتتاح کرینگے ۔پی ایم ایل این یاسین کے زرایع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گیارہ مئی غذر کا دورہ رینگے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اپنے دورہ غذر کے دوران سب ڈویژن یاسین کا باقاعدہ افتتاع کررینگے اس حوالے اس موقع پر مسلم لیگ ن کے جانب سے یاسین میں جلسہ عام منعقدکیا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button
%d bloggers like this: