Month: 2018 مئی
-
سیاست
سیاسی رہنماوںکے خلاف پولیس تشدد قابلِمذمت ہے، سید نصیر رہنما عوامی ایکشن کمیٹی دیامر
گلگت( پ ر) عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چیئر مین سلطان رئیس اور دیگر سیاسی رہنماؤں کیخلاف پولیس تشدد…
مزید پڑھیں -
کالمز
پرائیوٹ سکولوں کا قیام اور تعلیم کا معیار
گلگت بلتستان وہ خطہ ہے جہاں پر محکمہ ایجوکیشن کی عدم توجعی کی وجہ سے روزانہ درجنوں کے حساب سے…
مزید پڑھیں -
خبریں
وزیر اعظم کے بعض اختیارات وزیر اعلی کو منتقل ہو چکے ہیں، گلگت بلتستان میںترقی کا نیا دور شروع ہوگا، فدا خان فدا وزیر سیاحت
غذر(فیروز خان)صوبائی وزیر سیاحت گلگت بلتستان فدا خان فدا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان اپنے دور گلگت بلتستان…
مزید پڑھیں -
خبریں
بغض حفیظ میںاحتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں، حکومتی رٹ چیلنج کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوںسے نمٹیں گے، برکت جمیل
گلگت (پ ر) پارلیمانی سیکریٹری برکت جمیل نے ایک سوشل میڈیا ریلیز میں گلگت بلتستان آرڈر 2018 کو خطے کی…
مزید پڑھیں -
جرائم
قتل کا ملزم پولیس کی حراست سے فرار
چلاس(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گزشتہ دونوں چلاس کے نواحی گاوں تھک میں نوجوان کے قتل میں ملوث ایف ائی آر میں نامزد ملزم…
مزید پڑھیں -
کالمز
گلگت بلتستان کے عوام کو آئینی حقوق دینے میں تاخیر کیوں؟
گلگت بلتستان میں مئی کا مہینہ ختم ہونے کو ہے مگر قدرتی موسم تاحال گرم نہ ہوسکا البتہ گلگت بلتستان…
مزید پڑھیں -
خبریں
پولیس ایکشن کے خلاف پی ٹی آئی یاسین نے احتجاج اور علامتی دھرنے کا اعلان کردیا
یاسین (معراج علی عباسی ) پی ٹی آئی یاسین نے گلگت بلتستان میں متحدہ اپوزیشن اور عوامی ایکشن کمیٹی کے…
مزید پڑھیں -
سیاست
حفیظ سرکار گلگت بلتستان میں ایک بارپھر ایف سی آر نافذ کرناچاہتا ہے، مولانا عبدالسمیع
استور ( سبخان سہیل )گلگت بلتستان کو ایک بار پھر ایف سی آر کے کالے قانون کی طرف لے جانے…
مزید پڑھیں -
سیاست
مجوزہ انتظامی سیٹ اپ غلامی کی بدترین شکل، فرد واحد کو قانون سازی کا اختیار دینا آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہے، منظور پروانہ
سکردو (پ ر) سرتاج عزیز کمیٹی کی طرف سے گلگت بلتستان کے لئے مجوزہ انتظامی سیٹ اپ 2018ء غلامی کی بدترین…
مزید پڑھیں -
کالمز
فاٹا کی برف پگھل چکی
قومی اسمبلی سے قبائل کو خیبر پختونخوا میں ضم کر نے کا بل اتفاق رائے سے پاس ہونے کے بعد…
مزید پڑھیں