خبریں

نیٹکو ملازمین تنخواہوں‌کے منتظر

غذر(محبت حسین سے)نیٹکو ملازمین کو آدھا مہینہ گزرنے کے باوجود تنخواہیں نہ مل سکے ، تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے ملازمین سخت معاشی مشکلات سے دو چار ہیں ، ذرائع کے مطا بق نیٹکو کے ملازمین کو ہر ماہ تنخواہیں تاخیر سے مل رہی ہیں وقت پر تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے چھوٹے ملازمین کو ڈیوٹی سرانجام دہی میں بھی سخت مشکلات درپیش ہورہا ہے۔ نیٹکو منافع بخش ادارہ ہونے کے باوجود ملازمین کو وقت پر تنخواہیں نہ ملنا ان ملازمین کے ساتھ ناانصافی ہے۔
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button