کھیل

ہنزہ: گنش کھن تالاب میں تیرا کی کا مقابلہ

 ہنزہ (ذوالفقار بیگ ) یوتھ آف گنش کی جانب سے ہزار سال پُرانہ تاریخی قلعہ سے متصل گنش کھن تالاب میں تیراکی مقابلہ سال 2018رکھا گیا ہے ۔ تیراکی میں حصہ لینے والے خواہش مند یوتھ آف گنش کی ویب سائٹ سے رابطہ کرکے اپنا اندراج کراسکتے ہیں ۔دور جدید میں ایجوکیشن کے ساتھ فزیکل ایجوکیشن بھی نہایت اہمیت کے حامل ہے ۔اسی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے یوتھ آف گنش نے تیراکی مقابلہ سال 2018رکھا گیا ہے یہ مقابلہ 16جولائی بروز پیر سے شروع ہوگا ۔ تیراکی میں دلچسپی لینے والے افراد ان فون نمبر پر رابطہ کر سکتے ہے ۔ رابطہ نمبر 03418948882۔ انٹری فیس 50روپے پر کٹگیری ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button