جرائم

چھشی اور شمرن میں نامعلوم چور چھ دکانوں‌سے 90 ہزار نقد رقم لوٹ‌کر فرار

غذر(محبت حسین سے)چھشی اور شمرن میں نامعلوم چوروں کا ڈاکہ، چھ دکانوں سے 90ہزار سے زائد کا نقدی لوٹ کر فرار، پھنڈر پولیس نے چوری کی تلاش شروع کردی، ہفتے کی شپ نامعلوم چورں نے رات کی تاریکی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تحصیل پھنڈر کے گاوں چھشی اور شمرن کے چھ دکانوں کے تالے توڑ کر تقریباََ نووے ہزار سے زائدکا نقدی لے کر فرار ہوگئے ہیں ۔ پھنڈر پولیس کے مطابق نامعلوم چورں کے خلاف زیر دفعہ 157(ض ف) کے تحت کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے اور چوروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button