خبریں

ضلع غذر میں‌ 93 پولیس افسروں اور جوانوں‌کے تبادلے

غذر(بیورورپورٹ )ایس ایس پی غذر سلطان فیصل نے موجودہ حالات کے تناظر میں ضلع بھر کے پولیس افسروں اور جوانوں کے تبادلے کر دئے جن کی تعداد 93 ہے۔ SIP سعادت علی کو تھانہ سنگل سے sho یاسین تبادلہ کر دیا گیا SIP شاہ زمان کو Lo ڈسڑکٹ لائن تبادلہ کر دیا گیا SIP امیر خان کو ڈسڑکٹ پولیس لائن اور SIP عیسی خان کو SHO سنگل تعینات کر دیا گیا اور ASI محمد سحر کو چیک پوسٹ چنر کھنڈ سے تبادلہ کر کے تھانہ سنگل لایا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ HCs  اور بے شمار FCs کے اندرون ضلع مختلف تھانہ جات اور نالہ جات میں تبادلہ کر دیا گیا ہے ایس ایس پی غذر نے اسے معمول کی کاروائ قرار دیتے ہوئے افسروں اور جوانوں کو ھدایت دہ ہیں کہ وہ ڈیوٹی کے معمولے میں کسی کوتاہی کا مظاہرہ نہ کریں اپنی حاضریوں کو جوانوں کی حاضری کو یقینی بنائیں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنا نے میں اپنا کردار ادا کریں ۔۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button