خبریں

گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس 29 اگست کو طلب

گلگت (عبدالرحمن بخاری) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

اسمبلی سیکرٹریٹ زرائع نے بتایا کہ گورنر نے اسمبلی کا 31 واں اجلاس 29 اگست کو صبح گیارہ بجے طلب کیا ہے۔

گلگت بلتستان آڈر 2018 کے تحت یہ پہلا اجلاس منعقد ہورہا ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن ارکان نے عید غدیر کے موقع پر اجلاس طلب کرنے پر شدید اعتراض کیا ہے۔

اجلاس تین روز تک جاری رہے گا۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر جعفر اللہ خان کریں گے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button