خبریں

حوالدار عبدالرزاق شہید آبائی گاوں‌ پریشنگ استور میں سپرد خاک

استور.  ( سبخان سہیل )استور شمالی وزیرستان میں شہید ہونے حوالدار عبدلررازق  شہید کی نماز جنازہ انکے آبائی گاوں پرشینگ مشکے   میں ادا کی گیی نماز جنازے میں کمانڈر  بریگیڈئیر فیصل قادر صوبائی وزیر بلدیات رانا فرمان علی ڈپٹی کمشنر استور ولی خان ایس پی استور سعید الیاس حسین او سی استور میجر عاسیم فوجی افسران جوانوں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت ۔۔شمالی وزریستان میں شہید ہونے والے عبدالرزاق کو فوجی گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا اس موقعے پر پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ۔شہید عبدالرزق کے پسمندگان میں پانچ بیٹیاں ایک بیٹا ایک بیوہ ، والدہ اور بیوہ شامل ہیں
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button