حادثات

استور کے چونگرہ گاوں میں‌ آتشزدگی، مکان خاکستر

استور (عبدالوہاب  ربانی ناصر ) ضلع استور کے سسیاحتی مقام راما کے دامن میں واقع گاوں  چونگرہ میں ولایت علی  شخص کے گھر میں بجلی کا شارٹ سرکٹ لگنے سے گھر جل کر مکمل خاکستر ۔ایک شخص زخمی۔ضلع استور کے گاوں چونگرہ میں مکان میں بجلی  کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے مکان اور گھر میں نقدی کیش ڈائی  لاکھہ روپے اور لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر۔ دوران آگ 10سالا معزور  لڑکا ان-9در گھر میں پھنس گیا تھا جس کو مقامی ایک شخص نے دوران آگ اندر سے ریسکو کر کے نکالنے پر کامیاب ۔ زخمی شخص کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا حالت خطرے سے باہر .  مقامی لوگو ں نے اپنی مدد آپ آگ کو بجایا ۔لیکن تب تک مکان جل کر خاک ہوئے لیکن آس پاس پڑوس والے مکان کو نقصان سے بچایا ۔ لیکن ضلع استور کا محکمہ فائر بریگیڈ برائے نام تماشائی بنے بیٹھے ۔ لوگوں کے حکومت پر شدید تنقد کا نشانہ بنایا پورے ضلع میں فائر بریگیڈ کی ایک گاڈی تک مو جود نہیں ۔ محکمہ فائر بریگیڈ کا عملہ اس واقعات پر گاڈی اور سامان نہ ہونے کی وجہ سے  تماشائی بنے بیٹھتے ہیں ۔ لوگوں کا حکومت کو ششدید تنقد کا نشانہ بنایا ۔ اور ضلع میں فوری طور پر فائر بریگیڈ گاڈی کو مہیا کرنے کا مطالبہ ۔

مکان مالک ولایت علی نے میڈ یا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میری پوری زند گی کی  جائیداد جل کر آگ کی نظر ہوئی   ۔ میری حکومت سے اپیل ہے کہ وہ  فوری طور پر امداد کر یں ۔   افوس سے کہنا پڑتا ہے اس واقعات کے موقعے پر استور فائر بریگیڈ کا محکمہ غیر فعال ہے ۔ علمہ اور نہ ہی کوئی گاڈی وقت پہنچتے ۔ عوام کا حکام با لا سے فوری طور پراستور فائر بریگیڈ محکمہ میں فائر بریگیڈ کی گاڈی اور دیگر سامان کو ہنگامی بنیادوں پر پہنچانے کا مطالبہ  ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button