صحت

آغا خان میڈیکل سنٹر گلگت میں نرسنگ ہاسٹل کا سنگِ‌بنیاد رکھ دیا گیا

گلگت:  آغا خان میڈیکل سنٹر گلگت میں نرسنگ ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھا دیا گیا۔جرمن فنڈنگ ادارہ کے ایف ڈبلیو کے تعاون سے ہاسٹل تعمیر کیا جارہا ہے۔ ممبرمنیجمنٹ کمیٹی فار یورپ اینڈ ایشیاء کے ایف ڈبلیو ڈولپمینٹ بنک رونالڈسیلر نے تختی کی نقاب کشائی کر کے ہاسٹل کا افتتاح کیا۔ آغاخان میڈیکل سنٹرمیں ایک خصوصی افتتاحی تقریب منقعد ہو ئی، جس میں آغاخان میڈیکل سنٹر کی انتظامیہ نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور روایتی ٹوپی پیش کی۔

اس موقع پر ممبرمنیجمنٹ کمیٹی فار پورپ اینڈ ایشیاء کے ایف ڈبلیوڈولپمینٹ بنک رونالڈسیلرنے آغا خان میڈیکل سنٹر کا بھی دورہ کیا اور انتظامیہ نے مہمانوں کو ہسپتال اور نرسنگ ہاسٹل کے بارے میں بریفنگ دی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button