معیشت

ضلع ہنزہ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں‌کا نوٹیفیکیشن جاری

ہنزہ ( اجلال حسین ) جی بی کنٹریکٹرز سپریم کونسل نے ضلع ہنزہ  کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، جسکے مطابق مجیداللہ بیگ صدر اور آزاد علی جنرل سیکرٹری بن گئے ہیں۔ نوٹیفکشن بشیر احمد چیرمین سپریم کونسل جی بی کنٹریکٹرز نے جاری کیاہے۔

اس موقع پر ہنزہ کے کنٹریکٹر ایشوی ایشن کے تمام منتخب عہداداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ نئے انے والے یونین کے عہداداران کنٹریکٹرز کے مسائل کے حل کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کرئینگے ساتھ ہی ساتھ سپرئم کونسل جی بی کا بھی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے GBاور ایسوسی ایشن کے تمام عہداداراوں سمیت ہنزہ آکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے عہداداروں سے حلف لیا۔ گلگت بلتستان کنٹریکٹر ایوسی ایشن کے بائی لاز کے مطابق انتخابات کا اعلان کیا لیکن کئی دوسرے پینل کی جانب سے اپنی کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائی جس کی وجہ سے ہنزہ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن ضلع ہنزہ کاصدر مجید اللہ پینل بلا مقابلہ منتخب ہوا جس پر ہم کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے ممبر نو منتخب کابینہ کے شانہ بشانا علاقے کی وسیع تر مفاد میں کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button