اشکومن کار حادثے میں‌باپ جان بحق، دس سالہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا

غذر (نامہ نگار) غذر میں کار حادثے کا شکار، کار میں سوار باپ جان بحق، بیٹا شدید زخمی۔

حادثہ اشکومن کے علاقے گشگش میں پیش آیاجہاں حسین مدد ساکنہ بارجنگل  اپنے بیٹے کےہمراہ کار میں سفر کر رہا تھا۔ گشگش  کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کار بے قابو ہو گئی، اور گہری کھائی میں جا گری۔ حسین مدد موقع پر جان بحق، جبکہ ان کا دس سالہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments