اہم ترینماحول

موسمیا تی تبدیلی پرپاکستان چین مشتر کہ سائنٹیفک ایکسپیڈ یشن جی بی میں جاری

گلگت (پ ر) پاکستان آرمی کی مدد سے چائینہ اور پا کستان کا مشتر کہ 9thسائنٹیفک ایکسپیڈ یشن جی بی میں کامیا بی سے جاری ہے ،جس میں سپا رکو اور چائنیز سائنٹیفک اکیڈمی کے سائنسدان حصہ لے رہے ہیں ۔

اس ضمن میں سائنسدانوں نے جی بی گلیشئر ز کے نمو نے مختلف علاقوں سے حاصل کر کئے ہیں تا کہ ان کا معا ئنہ کرنے کے بعد علاقے میں رونما ہونے والی موسمیا تی تبدیلیوں کا پتہ لگا کر ان کا سد با ب کیا جا سکے ۔

اس سائنٹیفک ایکسپیڈیشن کو کامیا ب بنا نے اور ملک کے قیمتی اثاثے گلیشیئر ز کو بچانے کے لیئےسا ئنسدانوں کی گلیشئر تک رسا ئی کے لئے پا کستان آرمی ہر ممکن تعاون فراہم کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button