Uncategorizedخبریں

پھسو گوجال میں آئی بیکس کا غیر قانونی شکار کرنے والا شخص سلاخوں کے پیچھے

ہنزہ: آج اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ نے ایک آئی بیکس کی غیر قانونی شکار کا جرم ثابت ہونے پر ملزم غازی کریم ولد شناور خان ساکن کریم آباد ہنزہ کو چھ ماہ قید اور بیس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا کر جیل بھجوادیا جبکہ وقوعے میں استعمال ہونے والی رائفل کو بحق سرکار ضبط کرکے عدالت نے اپنے قبضے میں لے لیا۔ جرمانے کے علاوہ آئی بیکس معاوضہ جو کہ لوکل لوگوں کیلئے اس سال ایک لاکھ پانچ روپے مقرر ہے وہ بھی ملزم ًحکمہ وائلڈ لائف نزہ کو ادا کرنے کا پابند ہوگا۔ عدم ادائیگی کی صورت میں میں سزا میں مزید چھ ماہ کا اضافہ ہوگا۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button