حادثات

شگر: شدید برف باری سےمرہ پی میں دو گھر منہدم

شگر(عابدشگری) شدید برف باری کے بعد اس کے تباہ کاریاں اور اثرات مسلسل جاری۔شگر مرہ پی میں مزید دو گھر منہدم ہو گئے۔

غلام علی اور حاجی حسن کےگھر دن کے اوقات میں گر گئے جس کی وجہ سے کسی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم دونوں گھروں کو شدید نقصان پہنچا۔

اس سے قبل بھی مرکنجہ میں دو گھر بھی تباہ ہوئے تھے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button