May 04, 2019 پامیر ٹائمز سیاست Comments Off on استور ویسٹ مینیجمنٹ کمیٹی بھرتیوں میں گھپلے ہوے، پیپر رات کو ہی آوٹ ہو گیا تھا، عالم شاہ رہنما مسلم لیگ ن
استور ( سبخان سہیل ) استور ویسٹ منجمنٹ کی بھرتیوں میں گھپلوں نے نیا رخ اختیار کرلیا ۔پاکستان مسلم لیگ ن استور کے سنیر رہنماوں کی بہت جلد حالیہ دنوں بھرتیوں میں ہونے والی کرپشن اور اقرابپروہی کے حوالے سے باقاعدہ ثبوت کے ساتھ پریس کانفرنس ہوگی ۔سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن استور عالم شاہ انھوں نے اپنی ایک بیان میں مزید کہا کہ استور میں حالیہ دنوں ویسٹ منجمنٹ کی پوسٹوں کے لیے جو پیپر تیار کیا گیا تھا وہ رات کو ہی پیپر موبائل فون کے زریعے اوٹ کیا گیا اور اپنے بندوں کو میرٹ لسٹ میں لانے کے لیے موبائل فون کے زریعے مکمل پیپر بھی حل کروایا گیا ہے ہمارے پاس ایک ایک چیز کا ثبوت ہے بہت جلد پریس کانفرنس کے بعد وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الر حمان اور چیف سیکرٹری کے سامنے ان شواہد ثبوت لے کے پیش ہونگے ۔ حالیہ تقرریوں کی بزریعہ موبائیل میسجز پیپرز آوٹ کر کے اور اپنے خاص لوگوں کو سوال پیپر ٹیسٹ سے پہلے دے کے تیاری کرواکے پیپر میی بٹھا کے فل نمبر دلا کے رشتہ داروں کو میرٹ پے لانے کی جو گیم جن جن لوگوں نے کیا ہے جس کے لئے کیا ہے سب کچھ منظر عام پر لائنگے ۔ اور اس میں جس تاریخ کو پیپر آوٹ ہوا ہے اور جس ڈیٹ میی پیپر ہوا ہے سب منظر عام پر آیگا ۔ عید گاہ یونین کے ساتھ جو زیادتی ہوئ ہے اس کا ازالہ چیف منسٹر صاحب اور چیف سیکرٹری کرینگے ۔ اگر ثابت نہ کرسکے تو ہم مجرم جو سزا ہمیں دینگے قبول کرینگے ۔
دوسری جانب سٹی صدر عالم شاہ کی اس بیان کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن استور کی پارٹی کے اندر دراڈیں پڑھتی نظر آہ رہی ہیں پاکستان۔مسلم لیگ ن استور کے سٹی صدر عالم شاہ کی بیان حکومت گلگت بلتستان اور وزیر اعلی گلگت بلتستان اور صوبائی وزیر بلدیات کے میرٹ کے وعدوں اور اعلان کے منہ پر تماچہ ہے حالیہ دونوں ہونے والی بھرتیوں میں کرپشن کے حوالے سے ثبوت کی فراہمی کے بیان کے بعد حکومت گلگت بلتستان اور استور کی ضلعی انتظامیہ پر سوالیہ نشان ہے ۔۔۔۔۔۔۔جو لوگ میرٹ کے دعواے کررہے تھے کیا جاتے جاتے میرٹ کا جنازہ بھی نکلتے جائیں گے۔
Aug 04, 2022 Comments Off on ” افواج پاکستان کی لازوال قربانیاں ”
Jul 29, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ – آخری قسط۔
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
Mar 25, 2022 Comments Off on حکمران طبقوں کے درمیان اقتدار کی جنگ نے پورے معاشرے کو عدم برداشت کا شکار کردیا ہے، عوامی ورکرز پارٹی
Oct 25, 2020 Comments Off on سیاست کسی کی میراث، وراثت یا جاگیر نہیں ہے۔ ثمر عباس قذافی
Sep 07, 2020 Comments Off on پاکستان تحریک انصاف چترال کی ضلعی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار
Sep 03, 2020 Comments Off on زبانی باتوں سے کام نہیں چلے گا، پھنڈر میں تحصیل کا عملہ تعینات کر کے عوام مسائل حل کئے جائیں، شہناز بھٹو
Jul 25, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان میں قدرتی آفات سے کیسے نمٹنا چاہئے؟
Jul 20, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ چوتھی قسط
Jul 18, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ تیسری قسط
Jul 15, 2022 Comments Off on ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ ۔ قسط دوئم