Jun 01, 2019 پامیر ٹائمز اہم ترین Comments Off on شگر:دو دیہات کے باشندوں کے درمیان ایک اور تصادم، خاتون سمیت تین افراد زخمی
شگر (کرائم رپورٹر) شگر میں ایک اور تصادم،کروفے اور مون کڑونگ کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک خاتون اور دو افراد زخمی، زخمیوں کو آر ایچ سی شگر منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دیدی ہسپتال ذرائع کے مطابق ایک شخص کو شدید چوٹیں آئی ہے جبکہ دیگر نارمل ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق برالد و کروفے کو پابند کرنے کے بعد ایس ایچ او اور تحصیلدار مون کڑونگ کو پابند کررہے تھے اس دوران مبینہ طور پر کروفے والوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے باعث ایک خاتون اور دو افراد زخمی ہوگئے،
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور تحصیلدار موقع پر موجود ہیں اور حملہ آوروں کو جلد گرفتار کیا جائے اور ایف آئی آر درج کرکے اصل ملزمان کو قانون کے دائرے میں لایا جائے گا اس حوالے ایس پی شگر ضیا اللہ کا کہنا تھا کہ برالدو میں ملوث آخری ملزم کی گرفتاری تک پولیس چین سے نہیں بیٹھے گی اور قانون ٹورنے والوں کو کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی
Jun 20, 2022 0
Jun 20, 2022 0
Jun 20, 2022 0
Jun 19, 2022 0
Jun 20, 2022 0
Jun 19, 2022 0
Jun 19, 2022 0
Jun 16, 2022 0
Jun 04, 2022 Comments Off on وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی کی ہٹ دھرمیاں
May 26, 2022 Comments Off on وزارت داخلہ حکومت پاکستان اورچیف سکریٹری گلگت بلتستان کے نام
May 18, 2022 Comments Off on ضلع غذر میںدو نمبر نہیں دس نمبر اشیا فروخت ہورہی ہیں