خبریں

گلگت بلتستان اسمبلی کا بجٹ‌اجلاس شام 5 بجے ہوگا

گلگت (پ۔ر)گلگت بلتستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل شام 5 بجے منعقد ہوگا۔بجٹ اجلاس کی صدارت سپیکر حاجی فدا محمد ناشاد کرینگے۔ اسمبلی کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ خبر کے مطابق اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ محمد اکبرخان مالی سال 20-2019 کا بجٹ ایوان کے سامنے پیش کرینگے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button