Sep 08, 2019 پامیر ٹائمز خبریں Comments Off on سانحہ کربلا وفا، فداکاری،صبرو استقامت اور بہادری کا درس دیتا ہے. سید صادق شاہ رضوی کا چھورکاہ میںمجلس عزا سے خطاب
شگر(سٹاف رپورٹر)معروف عالم دین اور خطیب اہلبیت سید صادق شاہ رضوی نے کہا ہے کہ کربلا وفا,فدا کاری صبر و استقامت اور بہادریکا درس دیتاہے ہمیں اسوہ شبیری پر عمل کرنے ضرورت ہے امام بارگا ہ قصر ابوطالب خنمیکاہ چھورکاہ شہادت عباس علمدار کے مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ کربلا کا ہر لفظ معنویت سے لبریز ہے جہاں ہمیں عباس کی وفا اور بہادر? نظر آتے ہیں تو وہیں ہمیں صبر ورضا اور فدا کاری کا عملی نمونہ اس کارزار میں نظر آتے ہیں انہوں نے کہا کہ قیام امام حسین کا مقصد دین اسلام کی حفاظت اور پیغمبر اسلام کے امت کی اصلاح تھی جس میں حسین ابن علی کامیاب ہوے اور رہتی دنیا کویہ پیغام دی کہ اگر اسلام کو ضرورت پڑے تو جان ومال سب قربان کردیں ان کا کہنا تھا کہ مظلوم کربلا امام حسین نے اپنا سب کچھ قربان کرکے دین اسلام کو بچایا اور سرکٹا کر بھی سرخرو ہوے ہمیں اسوہ شبیر پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے تاکہ ہم حسینی اور کربلای بن سکیں
May 28, 2022 0
May 28, 2022 0
May 28, 2022 0
May 26, 2022 0
May 28, 2022 0
May 19, 2022 0
May 16, 2022 0
May 14, 2022 Comments Off on کوہ پیمائی کے سامان کی ترسیل کےلئے ٹھیکہ سسٹم پر پابندی، پہلا حق مقامی پورٹرز کا ہے، ڈُپٹی کمشنر شگر
May 14, 2022 Comments Off on ماحول کی خوبصورتی میں جنگلی حیات کا کردار
May 12, 2022 Comments Off on گوبل وارمنگ میں سرمایہ دار ممالک کا کردار