Sep 23, 2019 پامیر ٹائمز خبریں Comments Off on سب ڈویژن گوجال میں پہلا اسسٹنٹ کمشنر تعینات
ہنزہ: محمد ذوالقرنین خان کو سب ڈویژن گوجال کا اسسٹنٹ کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔ وہ نوزائیدہ سب ڈویژن کے پہلے اسسٹنٹ کشمنر کے طور پر خدمات سرانجام دیں گے۔
سرکاری مراسلے کے مطابق گریڈ 17 سے تعلق رکھنے والے اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن ہیڈکوارٹر گلمت میں تعینات ہونگے۔
May 21, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 16, 2022 0
May 14, 2022 0
May 13, 2022 0