اہم ترین

استور میں‌ کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، 6 زائرین قرنطینہ کا دورانیہ پورا کئے بغیر آبادی میں‌گھل مل گئے

استور ( خصوصی رپورٹ: عبدالوہا ب ربانی ناصر) ضلع استور میں کورونا واٸرس پھیلنے کا خدشہ ۔تفصیلات کے مطابق اب تک ضلع استور میں 47 زاٸرین پہنچ چکے  ہیں ۔ جن میں سے 6 زاٸرین کا  قرنطین پریڈ  پورا نہیں ہو ا۔  معلوم ہوا ہے کہ قرنطینہ کا دورہ مکمل کئے بغیر ہی ان 6 زائرین کو گھر بھیج دیا گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ مخصوص  قرنطینہ مرکز قاٸم کرنے کے لیے کو شش کر رہی ہے، مگر زاٸرین کو ان مراکز میں بٹھانے میں ابھی تک کامیابی نہیں ملی ہے۔ چند روز قبل پتی پورہ کے مقامی ہوٹل میں کچھ زاٸرین کو رکھا گیا تھا۔ تاہم عوامی احتجاج پر دباو میں آکر زائرین کو ہوٹل سے نکال دیا گیا اور گھر میں بھیج کر قرنطینہ میں رہنے میں رہنے کی ترغیب دی جارہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ   زاٸرین  کے پاس میڈیکل سرٹیفیکٹس بھی موجود ہیں، لیکن عوامی سطح پر مطالبہ کیا جارہا ہے کہ احتیاطاً تمام زائرین کو قرنطینہ میں رکھا جائے۔
عوامی سطح پر خدشات اس لئےبھی موجود ہے کہ تفتان میں
Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button