May 10, 2020 پامیر ٹائمز متفرق Comments Off on ہنزہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کو اعتماد میںلئے بغیر خنجراب بارڈرکو کھولنےکا اختیار کسی کونہیں، ظہور کریم ایڈوکیٹ
ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ) پاکستان پیپلز پارٹی ہنزہ کے صدر ظہور کریم ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ہنزہ کسی کی جاگیر نہیں کہ وہ اس صورت حال میں خنجراب باڑر کھولنے کے لئے اسمبلی میں قرارداد پیش کریں ہنزہ چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے علاوہ کسی اور چمبر کا حق ہی نہیں کہ وہ پاک چین سرحد کے بارے میں بات کریں کیونکہ خنجراب باڈر کے ساتھ منسلک کوئی کاروباری فیصلے کا حق ہنزہ چمبر کا ہے ان کو اعتماد میں لئے بغیر کسی بھی قرار داد یا بیان کا اختیار کسی اور چمبر کا نہیں ہوتا کورونا کے اس صورت حال میں جب تک ہنزہ اور خصوصا سب ڈویژن گوجال میں کورونا سے بچاؤ کے مکمل انتظامات نہیں ہوتے تب تک پاک چین سرحد بند ہونا چاہیے اس صورت حال میں پاک چین سرحد کھولنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں چند لوگوں کے روزگار کے خاطر پورے علاقے کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے.
May 21, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 19, 2022 0
May 21, 2022 0
Apr 30, 2022 Comments Off on شندور پولو فیسٹیول سے قبل بارست میںپولوگراونڈ کی تعمیر کا عزم
Jun 25, 2021 Comments Off on سرفہ رنگہ جیپ ریلی کو شگر سے منسوب کیا جائے، انتظام شگر ضلعی انتظامیہ کے حوالے کیا جائے، عمائدین شگر کا مطالبہ
Jun 07, 2021 Comments Off on نوجوان لڑکی کی پراسرار موت