خبریں

مبینہ خودکشی کے پراسرار واقعے میں‌ماں‌اور بیٹی جان بحق

اشکومن(کریم رانجھا) گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ۔دو خواتین جاں بحق ۔بالاٸ اشکومن کے گاٶں برصوات میں گزشتہ روز ماں کے ڈانٹنے پر سولہ سال کی لڑکی مسمات عابدہ نے پہاڑی سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔بیٹی کو بچانے کی کوشش میں لڑکی کی ماں مسمات ہوا زوجہ شکوربیگ نے بھی پہاڑی سے چھلانگ لگادی جسے شدید زخمی حالت میں ایمت میڈیکل سنٹر منتقل کردیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جان بحق ہوگٸ۔ایمت پولیس نے ضابطے کی کاررواٸ کرنے کے بعد دونوں لاشیں ورثا کے سپرد کردی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button