Uncategorizedخبریں

پاک چین سرحد کے قریب محکہ انسداد منشیات کا نیا تھانہ قائم

سوست، گوجال: ایک اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل غلام شبیرناریجونےسوست،خنجراب پاس پر اینٹی نارکوٹکس فورس کےنئے تعمیر شدہ تھانے کا افتتاح کیا اس موقع پراے این ایف راولپنڈی وشمالی علاقہ جات کے فورس کمانڈربریگیڈیئر عمار علی بھی ڈی جی اے این ایف کے ہمراہ تھے۔

اعلانیہ کے مطابق اےاین ایف تھانہ سوست کے فعال ہونےسےپاک چین سرحد پرمنشیات کی اسمگلنگ کے کسی بھی ممکنہ خدشے سے نبردآزما ہونےمیں مدد ملےگی

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button