May 28, 2022 پامیر ٹائمز تعلیم, خبریں Comments Off on شگر:طالبات کی کمپیوٹر تعلیم میںدلچسپی خوش آئند، سکالر شپ دینے کا اعلان
شگر(عابدشگری) اسسٹنٹ کمشنر شگر ڈاکٹر عائشہ خان نے کہا ہے کہ لڑکیوں کا کمپیوٹر کی تعلیم کی جانب آنا خوش آئند ہے، کیونکہ کمپیوٹر کی تعلیم اس دور کی اہم ضرورت میں شامل ہے۔ کمپیوٹر میں مہارت حاصل کئے بغیر تعلیم ادھوری ہے۔
شگر میں واقع سدرہ کمپیوٹر سنٹر کے دورے کے دوران انہوں نے زیر تربیت لڑکیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمپیوٹر کی تعلیم سب سے اہم ہے۔ کمپیوٹر کے بغیر تعلیمی ادھوری ہے۔ اس فیلڈ میں خواتین کی بڑھتی ہوئی رحجان قابل ساتئش ہے۔
انہوں نے کمپیوٹر سنٹر میں زیر تربیت لڑکیوں سے کمپیوٹر کے بارے میں سوالات کئے۔ اور مسائل دریافت کئے۔لڑکیوں کے کہنے پر انہوں نے زیر تربیت لڑکیوں کیلئے مزید کورس کیلئے گاڑی فراہم کرنے اور مستحق لڑکیوں کو سکالرشپ دینے کا بھی اعلان کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر ڈکاٹر عائشہ خان کمپیوٹر سنٹر نےانسٹرکٹروں کی جانب سے بہتر تربیت فراہم کرنے پر انہیں شاباش دی اور ان کی تعریف کی۔اور کمپیوٹر سنٹر کیلئے ہرممکن تعاؤن کی یقین دہانی کرائی۔
Jun 20, 2022 0
Jun 20, 2022 0
Jun 20, 2022 0
Jun 19, 2022 0
Jun 20, 2022 0
Jun 19, 2022 0
May 19, 2022 Comments Off on یونیورسٹی آف بلتستان اور قومی احتساب بیورو کے زیر اہتمام آگاہی واک اور تقریب اک انعقاد
May 17, 2022 Comments Off on گلگت بلتستان کے کالجز میں بی ایس پروگرامز کو فعال اور بااختیار بنانے پر اتفاق رائے ۔ رپورٹ
Jun 04, 2022 Comments Off on وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی کی ہٹ دھرمیاں
May 26, 2022 Comments Off on وزارت داخلہ حکومت پاکستان اورچیف سکریٹری گلگت بلتستان کے نام
May 18, 2022 Comments Off on ضلع غذر میںدو نمبر نہیں دس نمبر اشیا فروخت ہورہی ہیں