گلگت بلتستان
آٹا کمیاب، محکمہ خوراک گلگت بلتستان لمبی تان کر سو گیا!


جب سے اس محکمے میں نیا ڈاریکٹر تعینات کیا گیا ھے آٹے کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ھے عوامی حلقوں نے چیف سکریٹری گلگت بلتستان سے محکمہ خوراک کے نا اہل ڈاریکٹر کو تبدیل کرکے آٹے کے بحران کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے.