سیاست
ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے راجہ اعظم خان نے گلگت بلتستان کابینہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
گلگت (عبدلرحمان بخاری سے ) متحدہ قومی مومنٹ سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات راجہ ا عظم خان اف شگر نے پارٹی قیادت کے حکم پر مستعفی ہونے کا علان کیا ہے. پامیر ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت کے حکم پر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور کل تحریر طور پر استفی دونگا.
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں راجہ اعظم ایم کیو ایم واحد رکن اور اور مہدی شاہ سرکار میں وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کا قلم دان ان کے پاس ہے.