گلگت بلتستان

زلزلہ سے ضلع غذر کا تحصیل پھنڈر شدید متاثر ہوا ہے

26اکتوبر کے شدید زلزلے کے باعث گلگت بلتستان کا ضلع غذر بُری طرح متاثر ہو ہے ۔

ضلع غذر کے تحصیل پھنڈر اور اس کے 24 چھوٹے بڑے گاوں میں 80 فیصدعمارتیں جزوی یا مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔

 متاثرین کے پاس خمیے تو موجود ہیں، لیکن سردی کی شدت کا سامنا کرنے کی ان خیموں میں سکت نہیں ہے۔ اس کے علاوہ متاثرہ لوگوں کے پاس خوراک کا کوئی بندوبست نہیں ہے۔ ذخیرہ شدہ خوراک مکانوں کے ملبے تلے دبی ہوئی ہے، اور ناکارہ ہو چکی ہے۔

 شد ید سردی میں متاثرین خیمے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ متاثرین کا مطالبہ ہے کہ برف باری ہونے سے پہلے ان کی رہائش کا مناسب بندوسبت کیا جائے، تاکہ سردی کے اثرات کا مقابلہ کرنے کی سبیل ہو سکے۔ راوشن، ہاسیس،پھنڈر، خلتی اور دیگر علاقوں کے متاثرین امداد کے منتظر ہیں۔

تحریر اور تصاویر فرمان کریم بیگ

Phandar FKB (3)

Phandar FKB (4)

Phandar FKB (5)

Phandar FKB (6)

Phandar FKB (7)

Phandar FKB (8)

Phandar FKB (9)

Phandar FKB (10)

Phandar FKB (11)

Phandar FKB (13)

Phandar FKB (14)

Phandar FKB (15)

Phandar FKB (16)

Phandar FKB (17)

Phandar FKB (18)

Phandar FKB (19)

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button