چترال

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر غلام حضرت انقلابی ایڈوکیٹ عہدے پر دوبارہ بحال

چترال (بشیر حسین آزاد) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا کے ایگزیکٹیوکمیٹی کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر غلام حضرت انقلابی ایڈوکیٹ کو ان کے عہدے پر بحال کرکے کام جاری رکھنے کے حکم جاری کردیا ہے ۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس سال اپریل میں ہونے والے ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات کے بعد ہارنے والے امیدوار سراج ربانی ایڈوکیٹ نے گزشتہ مدت صدارت کے اڈٹ رپورٹ جمع نہ کرنے پر ان کے خلاف رٹ پیٹیشن دائر کیا تھا جس پر اس ماہ کی دس تاریخ کو بار کونسل نے ان کو عہدے سے ہٹا کر بارکونسل کے چترال سے رکن عبدالولی خان ایڈوکیٹ کو اختیار دیا تھا کہ وہ کسی بھی ممبر بار کو بقیہ سیشن کے لئے صدر نامز د کرے جس پر انہوں نے لطیف اللہ ایڈوکیٹ کو صدر مقرر کرکے نوٹیفیکیشن بھی جاری کیاتھا۔ پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ غلام حضرت انقلابی ایڈ

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button