بلاگز
		
	
	
خزاں کے رنگ، چند دن کے مہمان


چاہے جتنا شور ہو ، فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ہوتی ہے اور ایسے میں جب ہوا کی سرسراہٹ کے ساتھ ذرد اور نارنجی پتے گرتے ہیں وہ منظر تو حسین ہوتا ہے مگر اُن پتوں کے گرنے سے جو ہلکی سی آواز ہوتی ہے وہ آواز یوں لگتاہے جیسے کوئی بہت دھیمی سی سرگوشی جس کو سننا اچھا لگے۔