کھیل
سعودی عرب میںمقیم نوجوانوں نے بلتستان سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹکا انعقاد کیا
اسکردو( رجب علی قمر)سات سمندر پار سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم بلتستان کے نوجوانوں کی جانب سے بلتستان سپر لیگ 2018 کرکٹ مقابلہ کھیلا گیا بلتستان سپر لیگ فائنل میچ میں یونائٹڈ کنگ نے شاہین ہیروز کریس کو شکست دیکر چمپئن بن گیا اس موقع پر بلتستان سپر لیگ 2018 سعودی عربیہ کے چیف ارگنائزر علی نجف فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے جبکہ سعودی عرب میں مقیم حاجی عباس چیرمین مھدی آباد کرکٹ ایسوسی ایشن نے ونر اور رنر ٹیموں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیں۔