خبریں

گھانچھے والے خوش قسمت ہیں‌جو اس خوبصورت اور پر امن علاقے میں‌رہتے ہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار

گانچھے ( محمد علی عالم ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ گانچھے والے خوش قسمت ترین ہے یہ دنیا کی سب سے پر امن جگہ ہے یہاں کے لوگ پرامن اور اچھے لوگ ہیں ان خیالات انہوں نے دورہ خپلو کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا چیف جسٹس صاقب نثار خپلو پہنچنے والہانہ استقبال کیا خپلو فورٹ میں بچوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ثقافتی ٹوپی اور شال پہنایا اور شلیڈ پیش کیا گیا چیف جسٹس نے خپلو فورٹ کا تفصیلی دورہ کیا ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے خپلو فورٹ اور ضلع کے بارے میں بریفنگ دیا چیف جسٹس ثاقب نثار نے قدیم جامع مسجد چقچن کا دورہ کیا اور نفل کی نماز ادا کی چیف جسٹس نے کہا کہ گانچھے کے لوگ خوش نصیب لوگ ہیں بہت خوب صورت ہے جنت نظیر علاقہ ہے یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button