یادیں یہ کس کی ساتھ ہیں بارات کی طرح

یادیں یہ کس کی ساتھ ہیں بارات کی طرح

کل یوں ہی دِل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی۔ جیسے بہار کی شرارتی ہوا ہرے بھرے درختوں میں سما جائے اور اُس کے پتوں میں کھلبلی سی مچ جائے۔ اُس یاد نے جب میرے اکھڑتے ہوئے سانسوں پر اپنا نرم ہاتھ رکھا تو مجھے قرار سا آگیا لیکن میں...

Read more
پروین سے پروین تک

پروین سے پروین تک

کومل صورت، دھیما لہجہ اور پُروقار انداز کی مالکہ پروین شاکر کو ہم سے بچھڑے پورے تیئس سال گزر گئے۔ چھبیس دسمبر کو ان کی تئیسویں برسی تھی۔ ان کے نام میں کیا اثر ہے کہ پروین نام کے ہر انسان سے ایک عقیدت سی لگتی ہے۔ یہی کچھ سال...

Read more
پاکستان دوہزار پچاس میں انشاء اللہ!

پاکستان دوہزار پچاس میں انشاء اللہ!

پروفیسر شہناز نصیر صاحبہ جتنی اچھی شخصیت رکھتی ہیں اس سے کئی گنا زیادہ اچھے خیالات بھی رکھتی ہیں۔ ہماری اچھی دوست ہیں۔ بزمِ اساتذہ سندھ کی سیکریٹری اطلاعات ہیں۔ ہم جب بھی شہر قائد میں خیمہ زن ہوتے ہیں محترمہ اپنی بزم کی محفلوں میں ہمیں بطور مہمان مدعو...

Read more
بندہ کمائے گا نہیں تو کھائے گا کہاں سے؟؟؟

بندہ کمائے گا نہیں تو کھائے گا کہاں سے؟؟؟

آج فجر کی نماز سے واپسی پر ناشتے کے انتظار میں بیٹھا ایک عبرت ناک کہانی بینائی کی نذر ہوئی۔ اس کے مطالعے کے بعد اللہ پاک کی ذات پر یقین مزید پختہ ہوگیا اور یہ حقیقت بھی کہ جہاں کچھ لوگ فجر کے وقت تکیے پر سر رکھ کر...

Read more
شکوہ

شکوہ

زہرا کی یاد میں لکھی ہوئی صفی سرحدی کی آزاد نظم نے رُلا دیا۔ ننھی زہرا جو ریپ کے بعد سفاکیت سے قتل کردی گئی تھی۔ اس نظم کو محسوس کرنے کے لیے اپنے بچوں کو ذہن میں لانا ضروری ہے۔ نظم پیش خدمت ہے پڑھئیے، روئیے اور سر دھنئیے۔...

Read more
اے وارثِ امامتِ دوران خوش آمدید!

اے وارثِ امامتِ دوران خوش آمدید!

دلوں کی دھڑکن، اُمیدوں کی کرن اور خوشیوں کی لہر امام زمانہ نور مولانا شاہ کریم الحسینی صلوات اللہ علیہ (جو باقی دُنیا کے لیے پرنس کریم آغا خان ہیں۔) کل پیچھلے پہر سرزمین پاکستان میں قدم رنجہ فرما چکے ہیں۔ آپ کی آمد کی خبر نے وطن عزیز کے...

Read more
کمینہ

کمینہ

اُس روز چودہ فروری کو ایم ایم عالم روڈ پر سرسری ملاقات کو لگ بھگ دو ماہ بیت چکے تھے، بے قراری اپنی آخری انتہا کو چھو رہی تھی، نیم خوابیدگی عذاب کی سی صورت اختیار کرچکی تھی اور اس کی مختصر کال کا انتظار طویل ہوتا جا رہا تھا۔...

Read more
ملالہ کی جینز اور مردوں کے جینز

ملالہ کی جینز اور مردوں کے جینز

’’اگر آپ کسی سرکاری دفتر میں ایک سے دو بجے کے درمیان چکر لگائیں تو پتہ چلے گا کہ سب لوگ نماز پڑھنے گئے ہیں، جب افسر سے لے کر اہلکاروں تک تمام لوگ باقاعدگی کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں تو پھر نہ جانے دفاتر میں وہ کون سے جنات...

Read more
گرل فرینڈ کی جینز اور بیوی کا دوپٹہ

گرل فرینڈ کی جینز اور بیوی کا دوپٹہ

’’پسند تو آپ کو جینز والی ماڈرن لڑکی بھی ہے تو کیوں اپنی بیوی سے نہیں کہتے کہ وہ آپ کی پسند کی خاطر جینز پہنا کرے وہی لائف سٹائل اپنائے جسے آپ باہر سراہتے پھر رہے ہیں، مگر آپ ایسا کریں گے تو آپ کی وہ غیرت جو بیوی...

Read more
کپاس کے پھول

کپاس کے پھول

’’معصوم سات سالہ رجو اپنے ماں باپ کی لاڈلی، گھر بھر کو اپنی پیاری باتوں سے خوش رکھتی۔ وہ اپنی ماں کے ساتھ کھیتوں میں سے گزرتے ہوئے بے تحاشہ سوال کرتی، ماں یہ ٹیوب ویل سے پانی کیسے آتا ہے؟ یہ پودے اتنی جلدی کیسے بڑے ہوتے ہیں؟ درختوں...

Read more